منتخب مضمون
معاشرہ اور ثقافت
“لوگ کیا کہیں گے” زندگی کا ساتھی چننے کی وجہ نہیں ہونی چاہیے
کبھی خاندان رشتہ accept یا reject کرتے وقت سامنے والے سے زیادہ دوسروں کے reaction کے بارے میں سوچ رہے ہوتے ہیں۔ profession پر لوگ کیا کہیں گے؟ age difference کیسا لگے گا؟ شہر مختلف ہے؟ wedding بہت simple تو نہیں؟ دوسری شادی ہے تو رشتہ دار کیا سوچیں گے؟